ملکی زرمبادلہ ذخائر 10 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں، اسٹیٹ بینک

9 جولائی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 24 ارب 31 کروڑ ڈالر رہے۔

پاکستان کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

ترسیلات زر میں اس اضافے سے پچھلے سال مشکل عالمی معاشی حالات کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر رہی

سونے کی قیمت میں کمی

پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 450 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 8 ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔

ایمازون کی آن لائن سروس عارضی طور پر معطل

تقریبا 500 صارفین نے ایمیزون ویب سروسز کے ساتھ مسائل کی اطلاع دی ہے

بڑی عید کے ساتھ مہنگائی کی بھی آمد

انتظامیہ نے دکانداروں کو ریٹ لسٹیں فراہم کی ہیں لیکن ان پر عمل درآمد نہیں ہورہا

چینی،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

 مختلف کمپنیوں کی جانب سے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔

دودھ اور گوشت کی پیداوار بڑھنے سے قیمتوں میں کمی آئے گی، وزیراعظم

 ایسے منصوبے جو ملکی مفاد کیلئے اہم ہیں ان کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر نہ ہو۔

گاڑیوں کی قیمت میں کتنی کمی آئے گی؟

وفاقی حکومت نے 660 سی سی سے لے کر 1 ہزار سی سی کی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپےاضافے سے ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی۔

سی این جی کی قیمت میں اضافہ

سی این جی نئی قیمت 140 روپے پر فروخت ہو رہی ہے

ٹاپ اسٹوریز