وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے اوئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری مسترد کر دی۔

منی لانڈرنگ کیسز: حکومت کا غیر ملکی ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیسوں کو چلانے کیلئے ایک مرکزی اثاثہ ریکوری آفس بنایا جائے  گا

حکومت بڑے منصوبوں پر اخراجات میں اضافے کا ارادہ رکھتی ہے،شوکت ترین

معیشت میں روزگار اور پیداوار بڑھانےکیلئےعوامی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا۔

مہنگائی کی شرح 17.05 فیصد ہوگئی، ادارہ شماریات

مہنگائی کی شرح میں 0.50 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ شماریات

ایل این جی کی قیمت میں اضافہ

اوگرا نے مئی کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

وزارت کامرس کا برآمدکنندگان اور سپلائرز کیلئے اہم فیصلہ

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ برآمدی انڈسٹری کو 10سے 12مئی تک کام کی اجازت ہوگی

ایمازون پاکستان کو سیلر لسٹ میں ڈالنے پر رضامند

اس سے اربوں کی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی پہلی خاتون چیئر پرسن منتخب

ڈاکٹر شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر بننے کے بعد ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

کےالیکٹرک کیلئے اضافی بجلی کی فراہمی کی منظوری

  نجی بجلی گھروں کو 90 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام خاصا مشکل ہے، وزیر خزانہ

معاشی طور پر استحکام کی طرف جا رہے تھے کہ کورونا آ گیا، شوکت ترین

ٹاپ اسٹوریز