زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13 ارب 3کروڑ 85 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ، اسٹیٹ بینک

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

امریکی کرنسی ایک پیسہ کی کمی کے بعد279 روپے 11 پیسے پر بند ہوئی

سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ، فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار 700 کا ہو گیا

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کی کمی سے 2037 ڈالر فی اونس پر آ گئی

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ، اسٹاک ایکسچینج 64 ہزار کی حد عبور کر گیا

انٹر بینک میں 11 پیسے کی کمی کے بعد  ڈالر 279 روپے کا ہو گیا

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔

انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 279 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 279 روپے 16 پیسے پر بند ہوئی

سونا 1100 روپے فی تولہ سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 14 ہزار 800 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 8 ڈالر کی کمی کے بعد 2048 ڈالر کا ہو گیا

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار

انٹر بینک میں 32 پیسے کی کمی سے ڈالر 278.95 روپے کا ہو گیا

سونا 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا معمولی اضافہ

ٹاپ اسٹوریز