مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ فیوچر94 سینٹ مہنگا ہو کر 90 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 290.87 ریال رہے

سعودی عرب کی ریکوڈک میں ایک بلین ڈالر کی سرمایہ کاری اگلے ماہ تک متوقع

سرمایہ کاری کے بعد دونوں ممالک معدینات کے شعبے میں مزید معاہدوں پر دستخط کریں گے

وزیراعلی پنجاب کا آٹے کے بعد روٹی سستی کرنے کا حکم

ضلعی انتظامیہ روٹی کی قیمت میں کمی کو یقینی بنائے، مریم نواز کی ہدایت

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کی موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ

14 لاکھ انڈرفائلرز کی شناخت کرلی گئی، یہ ایسے افراد ہیں جنہوں نے قابل ٹیکس آمدن ہونے کے باوجود اپنے ریٹرنز فائل نہیں کیے

مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

سب سے زیادہ قیمت کوہاٹ میں 500 روپے فی کلو ریکارڈ کی گئی

سونا 2 لاکھ46 ہزار500روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں 1100 روپے کی کمی

عیدالفطر کے بعد 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

آٹے کی قیمت میں تقریباً 300 روپے مزید کمی کا امکان

عالمی منڈی، سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

نئی قیمت 2 ہزار 4 سو 13 ڈالر فی اونس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

برائلر گوشت کی قیمت میں10روپے کلو اضافہ

فارمی انڈوں کی قیمت 250 روپے فی درجن پر مستحکم رہی

ٹاپ اسٹوریز