حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، فی یونٹ قیمت میں 4.56 روپے اضافہ

صارفین پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ، کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین مستثنیٰ

ایف بی آر کے اثاثے تقسیم کرنے کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل

نوٹیفیکشن کے مطابق وزیر خزانہ کمیٹی کی چیرپرسن ہوں گی۔

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 13فیصد کمی ریکارڈ

او سی اے سی اور عارف حبیب ریسرچ نے اعداد وشمار جاری کردئیے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے کااضافہ

10گرام سونا 1201 روپے مہنگا ہوا،نئی قیمت 1 لاکھ 86 ہزار 643روپےہوگئی

تجارتی خسارے میں مالی سال کے پہلے7ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 39فیصد کی کمی ریکارڈ

مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 12فیصد کا اضافہ

فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا

17 فروری سے اسلام آباد سے شارجہ کیلئے پروازیں شروع ہوں گی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار کے آغاز میں تیزی

کاروبار کے دوران انڈیکس 62 ہزار522 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

ڈریپ کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز مرتب کی جائیں،نگران وزیر اعظم

تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ

درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع

ٹاپ اسٹوریز