فوریکس مارکیٹس میں بھونچال ، بٹ کوئن کی قیمت گر گئی

قیمت 59,590ڈالر پر بند ہوئی جو کہ اس سے قبل61,842 ڈالر تھی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کا عمل تیز

ڈی ریگولیشن تیل کمپنیوں کو پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں خود طے کرنے کی اجازت دیگی

سونا فی تولہ 500 روپےمہنگا

10گرام سونا 429 روپے مہنگا، 2 لاکھ 14 ہزار935 روپےکا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 6 پیسے اضافہ، 100 انڈیکس میں 286 پوائنٹس کا اضافہ

حکومت کے سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے مثبت اثرات

ریونیو میں نمایاں اضافہ، سگریٹس کی کھپت میں کمی ہو گئی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا

ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالر ہو گئے

ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی

سی اے اے کی ٹیم آج اسلام آباد میں ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ سے متعلق بریفنگ دے گی

سریا مہنگا ہوگیا

سریا مہنگا ہونے سے تعمیراتی صنعت کی پیدواری لاگت بڑھے گی۔

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ

کروڈ فیوچر 20 سینٹ یا 0.2 فیصد اضافے کے بعد 82.89 ڈالر فی بیرل کی قیمت پر فروخت ہوا۔

ٹاپ اسٹوریز