سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 16 ہزار 100 کا ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2047 ڈالر ہو گئی

پاکستان کی ترسیلات زر میں 13.4 فیصد کا اضافہ

2 ارب 38 کروڑ 15 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں

پاکستان معاشی طور پر ٹیک آف کرنے کیلئے تیار ہے، گوہر اعجاز

برآمدات 100 ارب ڈالرز تک لے جانے کا منصوبہ ہے، نگراں وزیر تجارت

انٹر بینک میں ڈالر مزید 12 پیسے سستا ، 281.10 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 223 پوائنٹس کا اضافہ

سریے کی فی ٹن قیمت 2 لاکھ 62 ہزار سے 2 لاکھ 70 روپے ہوگئی

مقامی سٹیل پروڈیوسرز نے سریے کی فی ٹن قیمت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کردیا

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

نومبرمیں ملک میں کلو ڈالڈا گھی اور کوکنگ آئل کی اوسط قیمت 2834.43 روپے ریکارڈکی گئی تھی۔

گاڑیوں کی درآمد میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیادپر7 فیصد کمی

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے

ریحانہ امتیازڈار کو 2 حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

والدہ عثمان ڈار کے این اے 71 اور پی پی 46 سے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے

ڈالر 6 پیسے سستا، 281 روپے 22 پیسوں کی سطح پر بند

پاکستان میں کرنسی مارکیٹ سے وابستہ لوگوں نے آئندہ کچھ عرصے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز