قیمتوں کے استحکام کیلئے پیاز کی برآمدات کو محدود اور سخت کرنے کا فیصلہ

پیاز برآمد کرنے کی اجازت صرف ایڈوانس ادائیگی کی شرط پر ہوگی

تین ماہ میں پیٹرول کی قیمت میں 64.04 روپے فی لیٹر کمی

قیمتوں میں کمی کے معیشت کے مختلف شعبوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے

ایک ماہ میں حکومت نے کمرشل بینکوں کے ذخائر کا 92فیصد قرض لے لیا

حکومت کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر24.58ہزار ارب روپے کا قرض لے چکی ہے، ریسرچ ہیڈ عارف حبیب لمیٹڈ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی

فی کلو قیمت میں مجموعی طور پر 50 روپے کی کمی ریکارڈ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود سبزیوں کی قیمتیں برقرار

ادرک 4 سو 50 ،پیاز 2 سو ،آلو 100، ٹماٹر 100روپے،بند گوبھی 120 روپے، لہسن 500 روپے کلو میں فرخت ہو رہا ہے

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی

24 قیراط ایک گرام کی قیمت 245.51 ریال 65.47 ڈالر رہی

یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی

800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں، 430 گرام پیک 1197 کی بجائے 1137 میں دستیاب ہوگا

برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے کی کمی

فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 348 روپے فی درجن کی سطح پر رہی

ٹاپ اسٹوریز