ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز کی اتوار 31 دسمبر کی چھٹی ختم

زیادہ سے زیادہ سیل اور عوام کی سہولت کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا،

سونا 2 لاکھ 20 ہزار روپے تولہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں مزید 900 روپے کی کمی

پاکستان نے ٹیکس جمع کرنے سے متعلق آئی ایم ایف کی شرط پوری کر دی

مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کیا گیا

روزمرہ استعمال کے 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ، 27کی قیمتوں میں استحکام

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے افراط زربارے ہفتہ وار رپورٹ جاری

پاکستان کی نمک برآمدات کو خطرہ، صنعتی ادارے نے خبردار کردیا

ہمارے نمک کے برآمد کنندگان ایک غیر معمولی بحران سے گزر رہے ہیں،چیئرمین ایس ایم اے پی

2023 پاکستانیوں کیلئے مہنگا ترین سال، مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی

رواں سال 20کلو آٹے کا تھیلا 1517 روپے سے بڑھ کر 2 ہزار 787 روپے کا ہوگیا

ڈالر 281 روپے 86 پیسے کا ہو گیا

دوران کاروبار انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100انڈیکس میں 349 پوائنٹس کا اضافہ

کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار341پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا

پی ایس او کا گردشی قرض 812ارب روپے سے تجاوز کر گیا

سرکاری آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدید ترین ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز