انٹربینک میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی282 روپے  37 پیسے سے کم ہو کر 282 روپے 20 پیسے پر بند ہوئی

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 20 ہزار 600 روپے ہو گئی

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا

حکومت کی گیس صارفین پر 232ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری

ریگولیٹر کو یکم جنوری 2024تک اس مد میں گھریلو صارفین سے 232ارب روپے وصول کرنے کی ہدایت

خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

گزشتہ روز قیمتیں اس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

جنوبی یورپ کے ممالک کو پاکستان کی فاضل تجارت کے حجم میں اضافہ، اسٹیٹ بینک

مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں جنوبی یورپ کو پاکستانی برآمدات میں 4.10 فیصد اضافہ

انڈوں کی فی درجن قیمت 420 روپے تک پہنچ گئی

ہ راولپنڈی، گوجرانوالا، لاڑکانہ اور ملتان میں انڈے 400 روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں۔

نئے سال کے آغاز پر پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان

پیٹرول ایک روپے 72 پیسے سستا کیا جا سکتا ہے۔

بینکوں کی جانب سےقرضوں کے اجرا میں نومبر کے دوران سالانہ بنیاد پر 3.9 فیصد کمی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے

ٹاپ اسٹوریز