یوٹیلیٹی سٹورز پر برانڈڈ چائے کی قیمتوں میں کمی

800 گرام پیک 2195 کی بجائے 2085 میں، 430 گرام پیک 1197 کی بجائے 1137 میں دستیاب ہوگا

برائلر گوشت کی قیمت میں7 روپے کی کمی

فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 348 روپے فی درجن کی سطح پر رہی

ملتان، چینی کی 100 کلو کی بوری میں 1200 روپے کا اضافہ

50 کلو گرام کا تھیلا 6 ہزار 600 روپے کا فروخت کیا جارہا ہے

تنخواہوں پر ٹیکس میں اضافے کے مطالبے کا کوئی ارادہ نہیں، نمائندہ آئی ایم ایف

خبریں تھیں کہ ٹیکس سلیبس کی تعداد 7سے کم کر کے 4 کرنے کو کہا گیا ہے۔

سونا 1800 روپے سستا ، قیمت 2 لاکھ ، 16 ہزار ، 800 ہو گئی

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالر کم ہو کر 2020 ڈالر فی اونس پر آ گیا

چینی سمیت 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

نڈے فی درجن 8 روپے 3 پیسے ، دال مونگ 3 روپے 36 پیسے فی کلو ، پیاز فی کلو 1 روپے 95 پیسے مہنگے ہوئے۔

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے بعد چائے کی پتی بھی سستی کردی گئی

نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر نافذالعمل کر دیا گیا ہے

فی تولے سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 ہوگئی

10 گرام سونے کا بھاؤ 257 روپے کے اضافے سے 1 لاکھ 87 ہزار 414 روپے کا ہوگیا۔

سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

فی ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار پر آ گئی

ٹاپ اسٹوریز