سیمنٹ کے برعکس تعمیراتی سریے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

فی ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 90 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 45 ہزار پر آ گئی

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا

ایف بی آر نے موبائل فونز پر کسٹم ڈیوٹی بڑھانے کا اعلان کر دیا

مشہور برانڈڈ موبائل فونز کے 1160 ماڈلز کی درآمد پر کسٹم ویلیو میں خاطر خواہ اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 10 پیسے کا ہو گیا

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 41 پیسے کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9کروڑ 93لاکھ ڈالر کا اضافہ

اضافے کے بعد ذخائر 12ارب 20کروڑ ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک

تیل کمپنیوں کو پیٹرول اور ڈیزل مقامی ریفائنری سے خریدنے کی ہدایت

مقامی تیل نہ خریدے جانے کے باعث اٹک ریفائنری کی پیدوار گر گئی، اوگرا

پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

معروف برانڈ کے گھی کی قیمت میں 17 روپے فی کلو کی کمی کی گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستاہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 283 روپے 61 پیسے سے کم ہو کر  283 روپے 51 پیسے پر بند ہوئی۔

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

خام تیل کی پیداوار 0.7 فیصد بڑھ گئی، گیس کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

ٹاپ اسٹوریز