ایک ہفتے کے دوران دالوں اور آٹے کی قیمت بڑھ گئی

18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ،12 اشیاء سستی اور 21کی قیمتوں میں استحکام رہا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی

برطانوی برینٹ کی قیمت میں 1 فیصد جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد کمی

رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں غیرمعمولی کمی

پاکستان آٹو موبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن نے اعداد و شمار جاری کردئیے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 15 روز کے بجائے 7 روز بعد تعین کرنے کا پلان تیار

پیٹرولیم مصنوعات کے نئے پلان کے لئے اسٹیک ہولڈز سے 5 روز میں تجاوز طلب کرلیں۔

انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا

ڈالر 285 روپے 37 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔

سریا 5 سے 10 ہزار روپے فی ٹن سستا

لوکل سریا 2 لاکھ 45 ہزار روپے فی ٹن کا ہوگیا۔

سونے کی قیمت میں کمی

فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 15ہزار 700 روپے ہو گئی

برائلر مرغی کا گوشت 487 روپے کلو ہو گیا

زندہ مرغی کی قیمت میں 8 روپے فی کلو کمی

ڈالر کچھ دن سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا ہو گیا

انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر285 روپے 30 پیسے کا ہو گیا

زرمبادلہ کے ذخائر 12.30ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

گزشتہ ہفتے کے دوران ذخائر میں 217ملین ڈالر کی کمی

ٹاپ اسٹوریز