گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 1.09 ، اوپن مارکیٹ میں 1.25 روپے سستا ہو گیا

اوپن مارکیٹ میں یورو 311 سے  307 روپے پر آ گیا ، برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 360 پر مستحکم رہی

تجارتی پابندی کے باوجود بھارتی دھاگہ اسمگلنگ کے ذریعے پاکستان آنے کا انکشاف

ہندوستانی یارن اب بھی دبئی، ملائیشیا، انڈونیشیا اور تھائی لینڈ کے راستے پاکستان پہنچ رہا ہے

امریکی ڈالر کی قیمت کہاں تک آجائے گی؟ ملک بوستان کی بڑی پیشگوئی

ڈالر کی قیمت مزید کمی سے 250 یا 260 تک آسکتی ہے، چیئرمین پاکستان فاریکس ایکس چینج ایسوسی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ

پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمار جاری کردئیے گئے

سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کی کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 15 ہزار ، 600 کا ہو گیا

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 26 ڈالر کم ہو کر 2004 ڈالر فی اونس ہو گئی

ایک ہفتے میں آٹا، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی

پیاز، انڈے، دالیں اور بجلی مزید مہنگی ہوگئی، ادارہ شماریات

پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضے 78 ہزار ارب روپے سے بڑھ گئے

صرف ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 12 ہزار 276 ارب کا اضافہ ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر 25 پیسے سستا

کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی کی قیمت283روپے 87 پیسے پر بند ہوئی

ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

یومیہ 85 لاکھ 10 ہزارمکعب فٹ گیس حاصل ہوگی

ٹاپ اسٹوریز