ٹنڈوالہ یار میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

یومیہ 85 لاکھ 10 ہزارمکعب فٹ گیس حاصل ہوگی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ

گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ دیکھا گیا تھا

خام تیل کی قیمت چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

برطانوی تیل 73.82 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی تیل فی بیرل 69.05 ڈالر پر ٹریڈ کر رہا ہے

انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 75 پیسے کا ہو گیا

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 37 پیسے کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 23کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی کمی

مجموعی ذخائر کی مالیت 12 ارب 10 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمتوں میں 10سے15روپے کلو کمی کا امکان

دالوں کی قیمتوں میں بھی ردوبدل کیلئے جائزہ لیا جا رہا ہے

ملک میں ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں ڈالر 2 پیسوں تک سستا ہو کر 284 روپے12 پیسوں کی سطح پر بند ہوا ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں 10 گرام سونا 685 روپے مہنگا ہوا

برانڈڈ سریا مہنگا اور لوکل مزید سستا ہو گیا

سریے کی کم از کم قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے فی ٹن ہے

ٹاپ اسٹوریز