بھارت: نئے قمری سال کے آغاز پر جشن، ایس او پیز نظر انداز

بھارت کے ہزاروں دیہاتیوں نے حسب معمول جشن منانے کے لیے ایک دوسرے پر گائے کا گوبر پھینکا۔

کورونا وائرس کینسر کے مریض کیلئے شفا کا باعث بنا

برطانیہ میں ایک شخص کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد کینسر کے موضی مرض سے نجات پاگیا

کورونا وائرس کا 30 سیکنڈز میں یقینی خاتمہ

کورونا کے حوالے سے برطانوی ماہرین کی تحقیق نے خود انہیں بھی حیران کردیا ہے۔

بھارت: کورونا، دہلی سمیت مختلف علاقوں میں دو روزہ کرفیو

کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے ویک اینڈ کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ نئی دہلی

تین منٹ میں آنکھ سے کورونا ٹیسٹ والی ایپ تیار

ایپ کو فٹبال میچوں اور کنسرٹ میں آنے والوں کی ٹیسٹنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 5 ہزار395نئے کیسزاور118اموات رپورٹ

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 15 ہزار872 تک پہنچ گئی

خون جمنے کے واقعات: ڈنمارک نے اسٹرا زینیکا ویکسین کے استعمال کو روک دیا

ڈنمارک آکسفورڈ اسٹرا زینیکا کوویڈ ویکسین کے استعمال کو روکنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا ہے۔

سندھ: کورونا، 310 مریضوں کی حالت تشویشناک

صوبے میں کورونا کے 470 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

ممتاز اداکار سمیع خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

انہوں نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرلیا ہے۔

پنجاب: کورونا سے مزید 79 افراد جاں بحق، 2 ہزار 755 متاثر

پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 55 ہزار 571 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 7 ہزار 141 ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز