60 سال سے زائد عمر کے افراد چینی اور روسی ویکسین لگواسکتے ہیں، ڈریپ

جن ویکسینوں کے استعمال کی اجازت دی گئی ہے ان میں چین کی تیار کردہ ویکسین سائنو فارم اور روس کی تیارکردہ ویکسین اسپوٹنک وی شامل ہیں۔

عوام میں اعتماد کیلیے صدر، وزیراعظم اور پارلیمنٹیرینز ویکسین لگوائیں: رانا تنویر

ملک کی تقریباً 15 فیصد آبادی میں اینٹی باڈیز بن چکی ہیں، سیکریٹری نیشنل ہیلتھ سروسز کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بریفنگ میں دعویٰ

بھارت: مقامی سطح پر تیار کردہ کورونا ویکسین 81 فیصد کامیاب قرار

بھارت بائیوٹیک نے کہا ہے کہ کمپنی کی تیار کردہ "کوویکسین"عوامی سطح پر استعمال کے لیے محفوظ ہے

پی ایس ایل سیزن 6 ملتوی کر دیا گیا

پی ایس ایل سیزن 6 کے کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز سامنے آ رہے تھے

پی ایس ایل 6، مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت

تینوں کھلاڑی 10 روز تک آئسولیشن میں رہیں گے، پی سی بی

کورونا وائرس: دنیا میں25لاکھ71 ہزار اموات

بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ 56 ہزار سے زائد ہے

پاکستان میں کوروناسے مزید63اموات

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 85 ہزار435 ہو گئی ہے

پی سی بی کا ہر 3 دن بعد کورونا ٹیسٹ لینے کا فیصلہ 

 کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں کھلاڑی یا آفیشل کے 2 منفی ٹیسٹ آنا ضروری ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں11 کروڑ 52 لاکھ سے زائد متاثر

دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 11 لاکھ 17 ہزار سے زائد ہے۔

کورونا وائرس: پاکستان میں اموات کی تعداد13ہزار سے بڑھ گئیں

عالمی وبا کے سبب مزید75اموات اور ایک ہزار388 نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز