کورونا کی نئی قسم زیادہ جان لیوا

برطانوی ماہرین نے حکومتی ویب سائٹ پر نیا ڈیٹا جاری کر دیا۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جتنے لوگوں نے مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کورونا ٹیسٹ کروائیں، صوبائی وزیر تعلیم

بزرگ شہریوں کیلئے کورونا ویکسین کی رجسٹریشن شروع

بزرگ شہری رجسٹریشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیجیں، اسد عمر

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 26 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 333 تک پہنچ گئی۔

ٹام کروز کا مشن امپاسبل کورونا میں پھنس گیا

عملے کے تحفظات کو دور کنے کے لیے اسٹوڈیو ایگزیکٹوز کو نجی جیٹ کی خدمات حاصل کرنے پر مجبور کیا گیا

کورونا: نئی قسم دنیا کیلیے زیادہ خطرات پیدا کر سکتی ہے، برطانوی جنیٹک جائزاتی پروگرام

کووڈ 19 کی نئی قسم 50 سے زائد ممالک میں شناخت کی جا چکی ہے، شیرون پی کاک کا انٹرویو

ڈریپ: چینی ویکسین کینسائنو کو ہنگامی بنیادوں پر استعمال کی اجازت

کینسائنو کی ہنگامی حالات میں استعمال کی منظوری ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے دی ہے

مشرقی یورپ: 1کروڑ سے زائد کورونا کیسز

مشرقی یورپی ممالک میں مجموعی اموات دو لاکھ 14 ہزار سے زائد ہوگئیں۔

کورونا سے متاثرہ خاتون تین انگلیوں سے محروم

86 سالہ بزرگ خاتون کی سیدھے ہاتھ کی تین انگلیاں انفیکشن کے باعث انتہائی کالی ہو گئیں۔

چین: ایک خوراک والی ویکسین، میکسیکو نے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

چین کی ایک خوراک والی ویکسین کا تجرباتی مرحلہ پاکستان میں بھی مکمل ہو چکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز