سندھ: کورونا وائرس سے مزید 17 افراد جاں بحق

مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 869 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 88 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

منگیتر سے ملنے کی سزا، 6 ماہ قید

برطانوی شہری نے اپنی منگیتر سے ملنے کے لیے کورونا ایس او پیش کی خلاف ورزی کی تھی۔

کورونا ویکسین: مساوی تقسیم کا وعدہ خطرے سے دوچار ہو گیا

دنیا کے غریب ممالک اور کمزور افراد کی زندگیوں کی خطرے میں ڈال دیا گیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا انتباہ

کورونا: لبنان، اسپتالوں میں گنجائش ختم، آکسیجن نہ ملنے پر اموات ہونے لگیں

جو کچھ  دیکھ رہا ہوں اس کا تصور بھی نہیں کیا تھا، آئی سی یو کے ماہر ڈاکٹر جاروش

الیکشن کمیشن نے 19 ارکان سندھ اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی

اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر ارکان کی رکنیت معطل کی گئی ہے

کورونا: ویکسین کی خوراک لینے والے 13 افراد کو لقوہ ہو گیا

امریکی کمپنی فائزر کی ویکسین استعمال کرنے والے 13 اسرائلی شہری لقوہ کا شکار ہو گئے ہیں۔

سندھ : کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق، 954 متاثر

سندھ میں کورونا کے 870 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 92 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ناروے: کورونا ویکسین لگوانے والے 29 بزرگ شہری جاں بحق

امریکی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں کی عمریں 75 سال سے زائد تھیں۔

ہوشیار: آئسکریم میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق

آئسکریم تیار کرنے کے لیے جو خام مال استعمال کیا گیا تھا اس میں نیوزی لینڈ سے درآمد شدہ دودھ پاؤڈر اور یوکرین سے درآمد کیا جانے والا دہی پاؤڈر شامل تھا۔

سندھ: کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق، 922 متاثر

مراد علی شاہ کے مطابق سندھ میں کورونا کے 872 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 83 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز