عالمی ادارہ صحت کی ٹیم ووہان پہنچ گئی

مقصد اصل وجہ تک پہنچنا ہے نا کہ چین کو ذمہ دار ٹھہرانا، ڈبلیو ایچ او

کورونا وائرس: دنیا میں19لاکھ86ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 93 ہزار928 اموات ہوچکی ہیں

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد5لاکھ11ہزار سے بڑھ گئی

وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار818 ہوگئی ہے

سندھ: کورونا سے مزید 14افراد جاں بحق، 1769 متاثر

سندھ میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 30 ہزار 718 ہو چکی ہے۔

کورونا ویکسین فروری کے آخر میں پاکستان آنے کا امکان

فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو سب سے پہلے ویکسین لگائی جائے گی

پاکستان میں کورونا سے مزید55 اموات

وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 10ہزار772 ہوگئی اور5لاکھ 8ہزار824 متاثر ہیں

سندھ : کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 1064 متاثر

سندھ میں کورونا کے 820 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 79 وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کورونا ویکسین لگانے کیلئے ہیلتھ ورکرز کی رجسٹریشن کافیصلہ

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین صرف رجسٹرڈ ہیلتھ ورکرز کو ہی لگائی جائے گی

کورونا ویکسین میں وقت لگے گا،تیسری لہر سے بچیں، اسدعمر

صنعتوں سے72اور ٹرانسپورٹ کے شعبے سے منسلک 66 فیصد افراد کی ملازمت ختم ہوئی، این سی او سی

دنیامیں9کروڑ 13لاکھ سے زائدکورونا کیسز رپورٹ

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم بےقابوہےجہاں24 گھنٹےمیں46 ہزار سے ز ائد  کیسز رپورٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز