پاکستان میں کورونا سے مزید ایک ہزار 895 افراد متاثر

ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 39 اموات ہوئی ہیں۔

کورونا: سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 افراد جاں بحق

صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد تین ہزار 6 سو گیارہ ہو گئی ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

لاہور کے اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا

شہر میں اس وقت 3 سو 95 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 35 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں وی او

سعودی عرب میں آج سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال

فضائی حدود کے علاوہ سمندری راستوں سے بھی آمدورفت ممکن ہو گی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 2 ہزار 272 افراد متاثر

24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 53 اموات ہوئیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں اموات 18 لاکھ 43 ہزار سے زائد ہو گئیں

دنیا میں کورونا کے 6 کروڑ 93 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کورونا: وائرس کی نئی قسم لاہور پہنچ گئی

متاثرہ خاتون برطانیہ سے براستہ دبئی لاہور پہنچی تھیں۔

سندھ میں کورونا کے باعث مزید 12 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 4 نئے کیسز سامنے آئے ،وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

کورونا وائرس: دنیا میں8کروڑ 43 لاکھ سے زائد افراد متاثر

بھارت کورونا کیسز کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ 49 ہزار 218 ہے

پاکستان میں کورونا سے مزید 82 اموات

جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہزار 258 تک پہنچ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز