سعودی عرب: بین الاقوامی مسافر پروازیں ایک ہفتے کیلئے معطل

فلائٹس معطلی کے فیصلے کو ایک ہفتے سے مزید بڑھایا بھی جاسکتا ہے، سعودی وزارت داخلہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 62 اموات

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں ایک ہزار 792 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

کورونا: 52 ڈاکٹرز اپنی زندگی کی بازیاں ہار چکے، پی ایم اے

صورتحال خطرناک ہے اور بد قسمتی سے ڈاکٹروں کو مناسب تحفظ نہیں مل رہا ہے، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

کورونا: خیبرپختونخوا کے دینی مدارس کو بند کرنے کا فیصلہ

 پابندی این سی اوسی کے فیصلے کی روشنی میں لگائی ہے، خلاف ورزی کی صورت میں ذمہ داران کے خلاف کارروائی ہو گی۔

کورونا: مغربی ممالک نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیاں لگا دیں

نیدر لینڈ اور بلیجیئم کے بعد فرانس نے بھی برطانیہ کے ساتھ پابندی عائد کرنے پہ غور شروع کردیا ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 14 اموات، 737 متاثر

صوبے میں کورونا کے 743 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ  77 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

سندھ: کورونا سے مزید 17 اموات، 1120 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 4 ہزار 103 ہوگئی ہے۔ سندھ میں کورونا سے اموات کی تعداد 3 ہزار 319 ہوگئی ہے۔

لاہور: اسپتالوں میں زیر علاج کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک قرار

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر کے قرنطینہ وارڈز خالی ہیں جب کہ تمام مریض وینٹی لیٹرز پر اور انٹینسو کیئر یونٹ میں زیر علاج ہیں۔

مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

آپ سب کی دعا سے کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے، مولانا طارق جمیل

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 16 لاکھ 83 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 33 لاکھ 65 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز