امریکا نے ایک اور کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے امریکا کے شہریوں کو فائزر کے بعد موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی

پشاور کے مزید 3 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

ان علاقوں میں صرف ضروری اشیا اور ادویات کی دکانیں کھلی رہیں گی، اعلامیہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 86 اموات

ملک میں 3 ہزار 179 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا عالمی وبا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔

سلواکیہ: وزیراعظم کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی

وزیراعظم اگور ماٹووک نے گزشتہ ہفتے ہی برسلز میں ہونے والے یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

کورونا: امریکی نائب صدر نے ویکسین کی پہلی خوراک لے لی

فائزر کی تیار کردہ ویکسین کی خوراک مائک پنس کی اہلیہ کیرن پنس اور سرجن جنرل ڈاکٹر آدم نے بھی کیمرے کے سامنے لی ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 32 اموات، 1903 نئے کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 2 ہزار 983 ہوگئی، وزیر اعلیٰ سندھ

کورونا ویکسین: سندھ حکومت کی حکمت عملی تیار

پہلے مرحلے میں طبی عملے کو ویکسین لگائی جائے گی

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 16 لاکھ 70 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 29 لاکھ 36 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

کورونا: پاکستان میں مزید 84 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 99 ہزار852مریض صحتیاب ہو چکے اور 42 ہزار 478 زیر علاج ہیں

ٹاپ اسٹوریز