کورونا: سائنسدانوں نے انفرا ریڈ تھرمامیٹر کو غیر مؤثر قرار دیدیا

کورونا وبا کے دوران بڑے پیمانے پر استعمال کیا جانے والا انفرا ریڈ تھرما میٹر بہتر حکمت عملی نہیں ہے، ممتاز طبی اداروں کی تحقیق

کراچی: کیماڑی اور غربی کے مختلف علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاؤن کا نفاذ 21 دسمبر تک برقرار رہے گا

سندھ: کورونا سے مزید 33 اموات، 1 ہزار 374 نئے کیسز رپورٹ

کراچی سمیت سندھ میں کورونا کیسز 2 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئے

سعودی عرب میں کوروناویکسین لگانے کا آغاز

کورونا ویکسین لگوانے کیلئے ملک میں مقیم تمام مقامی و غیر ملکی افراد کو رجسٹریشن کرانی ہوگی

دنیا کی ایک چوتھائی آبادی 2022 تک کورونا ویکسین حاصل نہیں کرسکے گی

تحقیق میں کووڈ 19 ویکسینز کے پری آرڈرز کا تجزیہ کیا گیا جو ریگولیٹری منظوری سے قبل مختلف ممالک نے دیے

امریکی نائب صدر ٹی وی پر کورونا ویکسین لگوائیں گے

کورونا ویکسین کے بارے میں چہ مگوئیاں ختم کرانے کے لیے نائب امریکی صدر میدان میں آ گئے۔

امریکی ادارے ایف ڈی اے نے کورونا کٹ کی منظوری دے دی

جنوری تک 30 لاکھ سے زائد ٹیسٹ کٹس تیار کی جاسکیں گی۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 70 اموات

ملک میں 2 ہزار 545 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

نمائندہ ہم نیوز طارق ملک کورونا کے باعث انتقال کر گئے

سینئر صحافی طارق محمود ملک گزشتہ کئی روز سے کورونا کے باعث اسپتال میں زیرعلاج تھے۔

دنیا بھر میں کورونا سے 7 کروڑ 45 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 23 لاکھ 63 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز