سوازی لینڈ کے وزیر اعظم کورونا سے ہلاک

52 سالہ ڈلامینی 2018 سے ملک کے وزیراعظم تھے۔

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 73 اموات

پاکستان میں کورونا کے 3 لاکھ 86 ہزار 333 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

بچوں کے لیے کورونا ویکسین کب تک دستیاب ہو گی؟

برطانیہ، امریکہ اور روس سمیت چند دیگر ممالک میں کورونا ویکسین دینے کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔

کورونا: پشاور کے مزید 4 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اعلامیے کے مطابق پشاور کے علاقے عمر خیل، متنی، محلہ بالو خیل اور جلال ٹاؤن میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، ایک ہزار سے زائد متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 96 ہزار 962 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 164 اموات ہوئی ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں16 لاکھ 20 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 5 کروڑ 9 لاکھ 23 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

کورونا پابندیوں کی 8 سیکنڈ خلاف ورزی پر 5 لاکھ سے زائد جرمانہ

مذکورہ فرد آٹھ سیکنڈ کے لیے اپنے کمرے سے ہوٹل کے ہال میں آیا

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید36 اموات

کورونا کے3لاکھ84 ہزار719 مریض صحتیاب ہوچکے اور 47ہزار236 زیر علاج ہیں

خیبرپختونخوا: کورونا، لیڈی ڈاکٹر نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا

صوبہ خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث شہید ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 30 ہو گئی ہے، پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن

کورونا: جرمنی میں آئندہ ہفتے سے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

ملک بھر میں تمام دکانیں اور تجارتی مراکز دوبارہ بند کر دیے جائیں گے، جرمن چانسلر انجیلا مرکل

ٹاپ اسٹوریز