کورونا وائرس: دنیا میں7 کروڑ 21 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں 3 لاکھ 5 ہزار82 اموات ہو چکی ہیں

امریکہ میں کورونا ویکسین کا استعمال کل سے ہو گا، سربراہ ویکسین ترسیل

پیر تک امریکہ کے 145 مقامات پر ویکسین پہنچا دی جائے گی، جنرل گسٹوپرنا

پاکستان میں کورونا کے3ہزار 369نئےکیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے3لاکھ81 ہزار208 مریض صحتیاب ہوچکے اور 46ہزار629 زیر علاج ہیں

کورونا کی موجودہ لہر گزشتہ سے تین، چار گنا بڑی ہو سکتی، عذرا پلیچو

کورونا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو

سندھ:کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق، ایک ہزار 624 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 94 ہزار 359 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 149 اموات ہوئی ہیں۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے 28 ڈاکٹر جاں بحق

 پشاور میں خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں

کورونا وائرس، دنیا میں 7 کروڑ 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 97 لاکھ 35 ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں

کورونا وائرس، سینٹرل جیل کراچی کے 5 قیدی بھی متاثر

جیل انتظامیہ نے متاثرہ قیدیوں کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا۔

کورونا وائرس: امریکا میں فائزر ویکسین کے ایمرجنسی استعمال کی منظوری

ویکسین کی پہلی خوراک اگلے 24 گھنٹے سے کم وقت میں دی جائے گی، امریکی صدر

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید 71 اموات

پاکستان میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہزار 724 تک پہنچ گئی ہے

ٹاپ اسٹوریز