سندھ: کورونا سے مزید 23 افراد جاں بحق، ایک ہزار 489 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ا ایک لاکھ 92 ہزار 735 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 132 اموات ہوئی ہیں۔

امیر ممالک نے کورونا کی53فیصد ویکسین خرید لی

کوئی ڈرامائی تبدیلی نہ آئی تو دنیا بھر میں اربوں افراد کووڈ 19 ویکسین سے سالوں تک محروم رہیں گے

کورونا سے بچاؤ کے لیے ڈائپر پہننے کی تجویز

فضائی عملہ پرواز کے دوران ’ناگزیر حالات‘ کے علاوہ ٹوائلٹ کا استعمال نہیں کرے گا

برطانیہ: حاملہ خواتین کو کورونا ویکسین نہ لگانے کا فیصلہ

کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ اس لیے کیا گیا کہ ٹرائل میں حاملہ خواتین کو شامل نہیں کیا گیا تھا

دنیا میں کورونا سے 15 لاکھ 77 ہزار سے زائد اموات

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 80 لاکھ 88 ہزار 704 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

اسپین: چڑیا گھر کے 4 شیروں میں کورونا وائرس کی تشخیص

چڑیا گھر کے ملازمین کا بھی کرونا ٹیسٹ کروایا جائے گا۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 56 اموات

ملک میں کورونا سے مزید 3 ہزار 138 افراد متاثر ہو گئے۔

برطانیہ : کورونا ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹ سامنے آنے لگے

خیال رہے کہ ایک روز قبل برطانیہ میں فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: باہمی میل جول کورونا کے پھیلاؤ کی سب سے بڑی وجہ قرار

اسلام آباد میں 26 اگست سے 4 دسمبر تک 16 ہزار 430 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے، رپورٹ

سندھ : کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 89 ہزار 687 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 99 اموات ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز