کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 60 افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک میں کورونا کے مزید 2 ہزار 963 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

دنیا میں کورونا سے 6 کروڑ 85 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا کے 4 کروڑ 74 لاکھ 57 ہزار 633 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

کلینکل ٹرائل: آکسفورڈ یونیورسٹی کی کورونا ویکسین 70 فیصد مؤثر اور محفوظ قرار

آکسفورڈ یونیورسٹی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آنا شروع

کورونا سے تحفظ: سیلف جنریٹنگ ڈس انفیکشن سسٹم ایجاد

پرہجوم مقامات پرکورونا سمیت دیگر بیکٹریاز سے محفوظ رکھنے والا سیلف جنریٹنگ ڈس انفیکشن سسٹم جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مکینیکل انجینئرز نے ایجاد کیا ہے۔

سندھ : کورونا سے مزید 21 افراد جاں بحق

سندھ میں کورونا کے 769 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 77 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔

ولیم شیکسپیر کا کورونا کیخلاف ایکشن

برطانیہ دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے معمر افراد کے لیے فائزر ویکسین کا استعمال شروع کردیا ہے

برطانیہ میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل شروع

عوام الناس کا اعتماد قائم کرنے کی خاطر ملکہ برطانیہ اوران کے خاوند شہزادہ فلپ بھی ویکسین لگوائیں گے

کرسمس پر کورونا امریکیوں کیلئے مزید خطرناک قرار

نیا سال امریکہ کے لیے ایک ایک چیلنج بن جائے گا، امریکی سائنسدان

پاکستان میں5ماہ بعدکورونا کا سب سے بڑا وار

مزید 2 ہزار 885 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 4 لاکھ 23 ہزار 179 تک پہنچ چکی ہے

کورونا وائرس، دنیا بھر میں 15 لاکھ 50 ہزار سے زائد اموات

کورونا کے 4 کروڑ 70 لاکھ 7 ہزار 284 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

ٹاپ اسٹوریز