کورونا: پنجاب حکومت نے پابندیاں سخت کرنے کا عندیہ دیدیا

زیادہ کورونا کیسز رپورٹ ہونے والے علاقوں میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

کورونا: سندھ میں 9 جولائی کے بعد سب سے زیادہ اموات

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 1484 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 37 افراد جاں بحق

کورونا کے مزید 3 ہزار 795  کیسز رپورٹ ہوئے۔

روس: پاکستان کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی پیشکش

روس کی جانب سے ملنے والی پیشکش وفاقی وزارت صحت کو بھجوا دی گئی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

کوروناویکسین: عوام میں اعتماد کیلیے ملکہ برطانیہ خوراک لیں گی

برطانیہ میں آئندہ ہفتے سے کورونا ویکسین کا بڑے پیمانے پر استعمال شروع کردیا جائے گا۔

سندھ میں کورونا کے مزید 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 486 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 19 اموات ہوئی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 اموات

ملک بھر میں کورونا کے مزید 3 ہزار 308 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ: 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 82 ہزار 473 ہو گئی ہے جب کہ 3 ہزار 11 اموات ہوئی ہیں۔

پنجاب: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 540 متاثر

لاہور میں کورونا کے مریضوں کی تعداد تشویشناک صورتحال اختیار کر چکی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

ملک بھر میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.59 فیصد ہوگئی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق مثبت کیسز میں آیبٹ آباد کا پہلا، راولپنڈی کا دوسرا اور کراچی کا تیسرا نمبر ہے

ٹاپ اسٹوریز