پشاور: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن، متعدد دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیاں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا پیش خیمہ ہو سکتی ہیں، ڈی سی پشاور

کورونا: لاہور کے بڑے اسپتالوں کو ہنگامی الرٹ جاری

لاہور کے 4 بڑے اسپتالوں کو  ہائی ڈیپنڈنسی یونٹس اور آئی سی یو فعال رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں

ویکسین کے حصول کی دوڑ، غربا روندے جا سکتے ہیں: عالمی ادارہ صحت

ویکسین کے حصول میں غربا کو نظرانداز کیے جانے کا بھی خطرہ موجود ہے، ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

کورونا ویکسین: سابق امریکی صدور کیمرے کے سامنے خوراک لینے پہ تیار

اعلان سابق امریکی صدور بارک اوبامہ، جارج ڈبلیو بش اور بل کلنٹن کی جانب سے کیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے 24 گھنٹے میں 10 افراد جاں بحق

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق مزید 419 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سندھ: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 1664 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار 904 ہو گئی ہے جب کہ 2 ہزار 991 اموات ہوئی ہیں۔

کراچی: ضلع غربی کے 5 سب ڈویژنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن فیصلے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد6کروڑ 56 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکہ میں کورونا کی صورتحال سب سے خوفناک ہے جہاں ایک کروڑ45 لاکھ 35ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

پنجاب میں کورونا سے 3 ہزار 115 اموات  

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور  میں 301 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے

کورونا وائرس: پاکستان میں مزید55 اموات

کراچی کورونا مثبت کیسز کی شرح میں پہلے نمبر پر آگیا ہے جہاں20.12 فیصد ہے

ٹاپ اسٹوریز