وزیراعظم نےکورونا سے نمٹنےکیلئے10نکاتی ایجنڈا اقوام متحدہ میں پیش کردیا

عالمی وبا کورونا وائرس سےغریب ممالک زیادہ متاثر ہوئے اور وہ معیشت کو سنبھالا دینے کے قابل نہیں ہیں، وبا کے خاتمے تک ان کے قرضے موخر کیے جائیں

کورونا: ایس او پیز پر عملدرآمد یقنی بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

بے احتیاطی اور زیادہ لوگوں کے ایک جگہ اکٹھا ہونے سے کورونا کا پھیلاؤ ممکن ہو سکتا ہے، عمران خان کو بریفنگ

کورونا: دوسری لہر کا مقابلہ بہتر طور پر کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

دوسری لہر میں ہم سب کو زیادہ احتیاط کرنے اورایک دوسرے کی مدد کرنے کی ضرورت ہے، میجر جنرل بابر افتخار

سندھ: کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مزید 1615کیسز رپورٹ ہوئے

صدر کی علمائے کرام سے ملاقات: ایس او پیز پر عملدرآمد کا اعادہ

وبا سے تحفظ کے لیے عوام کی آگاہی پر علمائے کرام نے اتفاق کیا ہے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

کراچی: ضلع وسطی کے مخصوص علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کی 19 یونین کونسلز کی مخصوص گلیوں میں 16 دسمبر تک اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

کورونا وائرس: دنیا میں اموات کی تعداد 15 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا کے 4 کروڑ 49 لاکھ 36 ہزار905 مریض صحتیاب ہوچکےاور ایک کروڑ 84 لاکھ 2 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں

کورونا ویکسین کی ملک گیر ترسیل کیلئے حکمت عملی تیار

ویکسین ترسیل اسٹریٹجی کا نام ویکسین ایڈمنسٹریشن پلان ہو گا جس کی منظوری این سی او سی نے دے دی ہے

کورونا سے لڑنا نہیں نمٹنا ہے، صدر عارف علوی

معاشرے کے ہر فرد تک کورونا سے متعلق آگاہی پہنچانے کیلئے مساجد ایک بار پھر اپنا کردار ادا کریں

ٹاپ اسٹوریز