کورونا: اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق ایک تعلیمی ادارے کو دوبارہ سیل کر دیا گیا

کوروناوائرس: دنیا بھر میں 12 لاکھ 79 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ 45 ہزار 943 اموات اور ایک کروڑ 5 لاکھ 68 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

پاکستان میں کورونا کے1ہزار708 نئےکیسز رپورٹ

وائرس سے مزید21 افراد دم توڑ گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہزار21 ہوگئی ہے

کورونا: احتیاط نہ برتی تو جون والے حالات دوبارہ آسکتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

کورونا کی دوسری لہرکو سنجیدہ لینےکی ضرورت ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کی ہم نیوز کے پروگرام ’بڑی بات‘ میں گفتگو

کورونا: فائزر کی ویکسین، ترک نژاد ڈاکٹروں کا کارنامہ

ویکسین کی تیاری میں پروفیسر ڈاکٹر اوگر اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر اوزلم کی کاوش سب سے زیادہ ہے۔

پی ایل او کے چیف مذاکرات کار ڈاکٹر صائب عریقات کا انتقال ہو گیا

صائب عریقات پی ایل او کے 30 سال سے زائد عرصے تک بین الاقوامی ترجمان کے فرائض سر انجام دیتے رہے تھے۔

اسلام آباد: ایک دن میں 9 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

  تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا مراسلہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ہشیار: کورونا متاثرین، ہر پانچواں شخص ذہنی مسائل کا شکار ہوسکتا ہے

کم از کم 25 سے 30 فیصد ایسے افراد مطالعے میں آئے ہیں کہ وہ کووڈ 19 سے متاثر ہوئے، پھر ٹھیک ہوگئے لیکن ان میں دماغی مسائل نے جنم لیا، ڈاکٹر محمد واسع نیورو فزیشن

سندھ: کورونا سے مزید تین افراد جاں بحق، 518 متاثر

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 51 ہزار352 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 2690 تک پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ

امریکہ، جرمنی کے بعد روس بھی کورونا ویکسین کی تیاری کے قریب

روس نے اپنی بنائی کورونا ویکسین کے 90 فیصد سے زیادہ مؤثر ہونے کا دعویٰ کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز