کورونا کی دوسری لہر، پنجاب حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

جن علاقوں میں کورونا کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، وہاں اسمارٹ لاک ڈاوَن کرنے جا رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

کورونا وائرس: دنیا میں 5 کروڑ 8 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا کے 3 کروڑ 58 لاکھ سے زائد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایک کروڑ 37 لاکھ 16 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں

کورونا وائرس، اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی ٹیمیں متعدد سیکٹرز میں لوگوں کو قرنطینہ کرنے کیلئے سیمپلنگ کر رہی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے1ہزار650نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا کے3 لاکھ18 ہزار881 مریض صحتیاب ہوچکے اور 18 ہزار981 زیرعلاج ہیں

پنجاب: کورونا سے مزید 8 مریض جاں بحق، 369 متاثر

شہری کورونا کی دوسری لہر کے باوجود احتیاط نہیں کر رہے، احتیاطی تدابیر پرعمل نہ ہوا تو مزید سخت فیصلے کرنا پڑیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

کورونا: معاشی بحران سے تیسری جنگ عظیم کا خدشہ ہے،برطانوی ڈیفنس چیف

برطانیہ سمیت پوری دنیا کو تاریخ سے سبق حاصل کرنا چاہیے، سر نک کارٹر

اسلام آباد کے مزید دو تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

اسلام آباد کی ایک نجی یونیورسٹی اور ماڈل کالج فار گرلز ایف 7 ٹو میں کورونا کے مزید 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر گئی

کراچی میں کورونا کے مزید 507 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر  میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 2 ہزار 649 ہو گئی ہے۔

کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اب صرف 20 منٹ میں

وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کٹ کے استعمال کی منظوری دے دی۔

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد5 کروڑ 35 لاکھ سے بڑھ گئی

آخری ایک کروڑ کیسز صرف21 دنوں میں رپورٹ ہوئے

ٹاپ اسٹوریز