سندھ: کورونا کے مزید 556 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 48 ہزار 343 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 4 کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے 98 لاکھ 2 ہزار 374 افراد متاثر اور 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں

کورونا وائرس سے متاثرہ سندھ پولیس افسر انتقال کر گئے

راجہ ارشد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر رکھا تھا۔

کوروناوائرس: پاکستان میں مزید26 اموات رپورٹ

کورونا کےایک ہزار302 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد3لاکھ16 ہزار665 تک پہنچ گئی ہے

خیبرپختونخوا: کورونا کے مزید 133کیسز رپورٹ، 3 افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں کورونا سےجاں بحق افراد کی تعداد 1284ہوگئی، محکمہ صحت

برطانیہ میں کورونا سے مزید 492 افراد ہلاک

 مئی کے بعد ایک ہی روز میں کورونا سے شرح اموات کی یہ بلند ترین سطح ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق جب کہ 429 متاثر ہوئے ہیں۔

کورونا کیسز، اسلام آباد کے مزید 2 تعلیمی ادارے سیل

 اسلام آباد ماڈل اسکول جی ایٹ ون میں کورونا وائرس کے 2 جب کہ اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سیون فور میں کورونا کے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا میں 4 کروڑ 78 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 43 لاکھ 52 ہزار 711 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس:پاکستان میں1ہزار سے زائد نئے کیسز اور18 اموات رپورٹ

کورونا وائرس کے باعث پنجاب میں 2 ہزار 372 اور سندھ میں 2 ہزار633 اموات ہو چکی ہیں

ٹاپ اسٹوریز