کورونا: تحقیق کرنے والے ماہرین پر نئے انکشافات

بعض مریضوں کے پیروں کی انگلیوں کی رنگت تبدیل ہو جاتی ہے اور کچھ کے جسم پرخراشیں معمول سے زیادہ عرصے تک برقرار رہ سکتی ہیں۔

بحرین: ہنگامی حالت میں کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت مل گئی

ابتدا میں ویکیسن کے استعمال کی اجازت ہیلتھ فرنٹ لائن ورکرز کو دی گئی ہے۔

راولپنڈی: انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو اسنوکر کلب، ایک باڈی بلڈنگ کلب اور چار دکانوں کو سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

دبئی: شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کو کورونا ویکسین لگا دی گئی

اللہ تعالیٰ تمام لوگوں کی حفاظت فرمائے اور سب کو خیر و عافیت سے رکھے، دبئی کے حکمران کی اللہ کریم سے دعا

کورونا کی دوسری لہر، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی تمام سرگرمیاں معطل

چار سے چھ نومبر تک سینیٹ اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بند رہے گا، نوٹیفکیشن

سندھ: کورونا سے مزید 6 افراد جاں بحق، 521 متاثر

 صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 639 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 47 ہزار 295 ہو گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا سے مزید14 اموات

پاکستان میں کورونا کے3 لاکھ 15ہزار446 مریض صحتیاب ہوچکے اور13ہزار965 زیرعلاج ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں4لاکھ72 سے زائدنئے کیسز رپورٹ

عالمی وبا سے دنیا میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 11ہزار 241افراد ہلاک ہو چکے ہیں

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

کورونا کے بڑھتے کیسز: بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب

طلب کردہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز