برطانوی شہزادہ ولیم کو کورونا: شاہی خاندان نے پوشیدہ رکھا

شاہی خاندان کے دوسرے ولی عہد شہزادہ ولیم کورونا وائرس کا شکار اپریل 2020 میں ہوئے تھے۔

کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے بڑھ گئی

 کراچی میں آج 289 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد شہر میں وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 109 ہو گئی ہے۔

سینیٹ کے 20 سے زائد ملازمین میں کورونا کی تشخیص

 سینیٹ سیکریٹریٹ نے قائمہ کمیٹیوں کے اجلاس پر پابندی عائد کرنے پرغور شروع کر دیا ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 4 کروڑ 68 لاکھ سے زائد افراد متاثر

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران دنیا میں 4 لاکھ 36 ہزار 707 کیسز اور 5 ہزار300 اموات رپورٹ ہوئیں

کورونا کیسز، اسلام آباد کے مزید 5 تعلیمی ادارے سیل

وفاقی دارلحکومت میں اب تک 53 سے زائد تعلیمی اداروں کو سیل کیا جا چکا ہے۔

پنجاب کے 830 مقامات پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن

لاک ڈاؤن والے علاقوں میں 1416 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے اور 3ہزار332افراد رہائش پذیر ہیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ متحرک، متعدد دکانیں اور ہوٹل سیل

اسلام آباد اور پشاور میں بھی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں کی گئی ہیں

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا

سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا سے متاثرہ شخص سے ہاتھ ملایا تھا۔

کورونا وائرس: پاکستان میں1100 سے زائد نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں مزید17 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار823 ہوگئی

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، موبائل مال سیل

ضلعی انتظامیہ نے سیرینا موبائل مال کو سیل کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز