کورونا کی دوسری لہر، حکومت کا شہریوں کی مدد لینے کا فیصلہ

شہری کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کی تصاویر 3336262  0335 پر بھیجیں، اسد عمر

کورونا: خواتین کے مقابلے میں مردوں کو زیادہ متاثر کرتا ہے، تحقیقاتی رپورٹ

مردوں میں اس وقت تک کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والی اموات کا تناسب 60 فیصد ہے۔

فیشن اور خوشبو کے شہر سے نقل مکانی: پیرس سے نکلنے کیلیے 700 کلومیٹر طویل قطار

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اسلام آباد: مختلف گلیوں میں کورونا کے باعث اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد کے سیکٹر ایف 6 ٹو،تھری، فور، ایف 10 فور اور آئی 10 ٹو کی مختلف گلیاں سیل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

میڈیکل سائنس کا نیا باب: رضاکاروں میں کورونا وائرس منتقل کرنیکا فیصلہ

میڈیکل سائنس میں اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق کا نام دی ہیومن چیلنج پروگرام تجویز کیا گیا ہے۔

یورپ میں نئے قسم کا کورونا پھیل رہا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

نئے قسم کا کورونا وائرس فطری طور پر خطرناک نہیں ہے تاہم اس کے پھیلنے کی شرح پہلے قسم کے وائرس سے زیادہ ہے، تحقیق

سندھ: کورونا سے 5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 625 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 45 ہزار 475 ہو گئی ہے۔

60 سیکنڈز میں سانس کے ذریعے کورونا کی تشخیص

’بریتھالیسر ٹیسٹ‘ میں پائلٹ کلینیکل ٹرائل کے دوران 180 مریضوں کے ٹیسٹ کیے گئے جس کے نتائج 90 فیصد درست ثابت ہوئے

کورونا کی دوسری لہر: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

لاک ڈاؤن کے بڑھتے ہوئے خدشات کے پیش نظر خام تیل کی عالمی منڈی میں قیمتیں گراوٹ کا شکار ہو گئی ہیں۔

چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے انسانوں پر تجربے کیلئے یو ایچ ایس کو لائسنس جاری

ترجمان یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مطابق ویکسین ٹرائل میں رضا کارانہ طور پر شریک ہونے والے افراد کو تین ہزار روپیہ بھی ادا کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز