کورونا وائرس: دنیا بھر میں 4 کروڑ 48 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 27 لاکھ 70 ہزار 227 ہو گئی ہے

کورونا وائرس، پنجاب کے 3 اضلاع میں کاروباری سرگرمیاں محدود

تمام کاروباری سرگرمیاں رات 10 بجے تک بند کر دی جائیں گی، نوٹیفکیشن

کورونا کو مزید پھیلنے سے روکنے کیلئے احتیاط لازمی ہے، اسد عمر

70 دن بعد کورونا مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد بڑھ گئی ہے، وفاقی وزیر

کورونا وائرس: پاکستان میں3ماہ بعد900 سے زائد کیسز رپورٹ

مزید16 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد6 ہزار775 ہوگئی

کراچی: کورونا کیسز سامنے آنے پر چھ سرکاری اسکول بند

محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین میں کورونا مثبت آنے پر تعلیمی ادارے بند کروادیے

پاکستان میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن شروع ہو گیا ہے، اسد عمر

80 فیصد کیسز ملک کے گیارہ شہروں سے رپورٹ ہوئے ہیں، وفاقی وزیر برائے اسد عمر

امریکہ میں ایک دن میں 75 ہزار سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

سپرپاور ملک میں کورونا کیسز کی تعداد نوے لاکھ سے زائد ہوگئی

کورونا کے دماغ پر اثرات سے متعلق نئی تحقیق سامنے آگئی 

امپیریل کالج لندن میں  84 ہزار سے زائد مریضوں پر کی جانے والی  تحقیق نے ہولناک انکشاف کر دیا

سندھ میں کورونا سے مزید 7 افراد جاں بحق

سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق جب کہ مزید 316 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ ہے، وزیراعظم

ملک کو لوٹنے والوں کا احتساب ہورہا ہے اس لیے وہ خوفزدہ ہیں، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز