پاکستان میں ماسک پہننا لازمی قرار

حکومتی اور نجی سیکٹرز کے دفاتر میں کام کرنے والوں کے لیے بھی ماسک پہننا لازم ہوگا

پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، وبا سے مزید14 اموات

تین لاکھ11ہزار814 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹو کیسز کی تعداد11 ہزار627ہے

دنیا میں کورونا کے4 کروڑ42لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں اموات کی تعداد 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد ہے

بلوچستان: کورونا کے مزید 20 کیسز سامنے آگئے

بلوچستان میں کورونا کیسز کی کل تعداد 15 ہزار 859 ہو گئی ہے، صوبائی محکمہ صحت

دبئی حکام کا چغتائی لیب، اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کی کورونا رپورٹ تسلیم کرنے سے انکار

دبئی کا سفر کرنے والے شوکت خانم اور آغا خان لیب سے کورونا پی سی آر ٹیسٹ کرائیں، پی آئی اے ترجمان

محکمہ صحت بلوچستان کے ملازمین کو کورونا رسک الاؤنس کی ادائیگی کا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کورونا رسک الاؤنس ادائیگی کے احکامات جاری کردیے

فیفا کے صدر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

فیفا کے صدر جانی اینفانتینو نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

اسلام آباد: ایئر یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق

 یونیورسٹی کے آئی ٹی اور ہیومینیٹیز ڈیپارٹمنٹ، فضائیہ میڈیکل کالج سے کورونا کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک اضافہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے 169 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، ڈی ایچ او

کورونا: وائس چانسلر کمیٹی کا اجلاس طلب

وائس چانسلر کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز شر کت کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز