مساجد میں ویکسین شدہ افراد کو عبادت کی اجازت ہوگی: نیا حکم نامہ

مساجد کے اندر نماز پڑھنے والوں کے لیے ماسک پہننا لازمی ہوگا، مساجد کے فرش سے قالین وغیرہ ہٹالیا جائے گا۔

کورونا: سعودی عرب نے 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں جنوبی افریقہ، نمیبیا، زمبابوے، موزمیبق، بوتسوانا، اسواتنیا اور لیسوتو شامل ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید13افراد جاں بحق

ملک بھر میں مزید363کورونا کیسز رپورٹ

کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے سائنسدانوں کی بڑی کامیابی

طبی ماہرین نے مریضوں سے وائرس کے آگے منتقلی کی روک تھام کا منفرد طریقہ ایجاد کیا ہے۔

پاکستان میں کوروناسے مزید9افراد جاں بحق ہوگئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید350کورونا کیسز رپورٹ

کورونا وائرس، مزید 5 لاکھ افراد کی اموات کا خدشہ

کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکا جا سکتا ہے، ڈبلیو ایچ او

ٹاپ اسٹوریز