پاکستان میں کورونا وائرس سے6ہزار424 اموات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے582نئے کیسز اور 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 3 کروڑ 14 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا میں کورونا سے متاثر 2 کروڑ 29 لاکھ 90 ہزار 260 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 48  ہزار 218 رہ گئی ہے۔

کورونا وائرس2022 تک ختم ہوجائے گا، بل گیٹس

بل گیٹس نے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے دنیا کو650 ملین ڈالر کی امداد دی ہے جو کہ کسی بھی انفرادی شخص کی جانب سے دی گئی سب سے زیادہ امداد ہے

پاکستان میں کورونا کے633نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے ایکیٹو کیسز کی تعداد7ہزار15 ہوگئی ہے اور2لاکھ 92ہزار869مریض صحت یاب ہوئے

کورونا وائرس:پاکستان میں سب سے کم اموات رپورٹ

ملک بھر میں 2لاکھ 92ہزار303 افراد کورونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں اورایکٹیو کیسز کی تعداد 6ہزار952 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں9 لاکھ61 ہزار سے زائد اموات

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 25 لاکھ82 ہزار 580افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ 38 ہزار 300 رہ گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں3 کروڑ 7 لاکھ 30 ہزار سے زائد متاثر

کورونا سے متاثر 2 کروڑ 23 لاکھ 36 ہزار 284 افراد صحتیاب ہوئے اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 74 لاکھ ایک ہزار 819رہ گئی ہے

خیبرپختونخوا: مزید چھ اساتذہ میں کورونا کی تصدیق

خیبرپختونخوا کے 8 اسکولوں میں کورونا کیسز رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت

پاکستان میں کورونا سے مزید 7 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 645 افراد متاثر ہوئے۔

روس: کورونا ویکسین’سپوتنک فائیو‘کی پروڈکشن میں اضافہ کردیا

رواں سال کے اختتام تک کورونا ویکسین کی خوراکوں کو ماہانہ 15 سے 20 لاکھ کے درمیان بنانا شروع کردیں گے، روس

ٹاپ اسٹوریز