پاکستان میں کوروناوائرس کے 545نئے کیسز رپورٹ

تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے6 اموات ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 97 لاکھ 53 ہزار سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں2 لاکھ197 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

کورونا وائرس، برطانیہ میں 7 لاکھ افراد روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے

برطانیہ میں بے روزگاری کی شرح چار اعشاریہ چار فیصد تک پہنچ گئی۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد3لاکھ3ہزار سے بڑھ گئی

پاکستان میں کورونا سے متاثر2 لاکھ 90 ہزار760 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں اور ایکٹیو کیسز کی تعداد 5 ہزار 936 رہ گئی ہے

سندھ: کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 341 متاثر

سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 32 ہزار 591 تک پہنچ چکی ہے جبکہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 448 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 94 لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد متاثر

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 2 کروڑ 12 لاکھ 92 ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوئے اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 72 لاکھ 41 ہزار 153 رہ گئی ہے

متحدہ عرب امارات میں کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت

ویکسین سب سے پہلے  کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے فرنٹ لائن طبی عملے کو مہیا ہوگی

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید6 اموات

پاکستان میں 2 لاکھ 90 ہزار 261 کورونا متاثرین صحتیاب ہوچکے ہیں اورایکٹیو کیسز کی تعداد 5 ہزار 774 رہ گئی ہے

سندھ میں کورونا  کے پھیلاو میں کمی، آئیسولیشن سینٹرز بند کرنے کا فیصلہ

چیف سیکریٹری سندھ کاکہنا ہے کہ کورونا کے مریضوں  کے لیے اسپتالوں میں جگہ  موجود ہے۔

بلوچستان: 24 گھنٹے میں کورونا کے 112 نئے کیسز رپورٹ

کوئٹہ: بلوچستان میں  کورونا کیسزکی تعداد میں اضافہ  ہونے لگا، 24 گھنٹے کے دوران 112 نئے کیسز رپورٹ رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز