کورونا وائرس: دنیامیں 2 کروڑ 92 لاکھ 16ہزار سے افراد متاثر

کورونا سے متاثرہ 2 کروڑ 10 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد 72 لاکھ 42 ہزار 595 رہ گئی ہے

پاکستان میں کورونا سے6 ہزار383 اموات

گزشتہ24 گھنٹوں کےبعد ملک بھر میں کورونا کے539نئے کیسز اور4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 89 لاکھ 60 ہزار سے زائد افراد متاثر

کورونا سے متاثرہ2کروڑ 84 لاکھ سے زائد افراد صحت یاب ہوئے اور اس وقت ایکٹیو کیسز کی تعداد72لاکھ8ہزار604 رہ گئی ہے

پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد3لاکھ1ہزار سے بڑھ گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے526نئے کیسز اور6 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 86 لاکھ 91 ہزار سے زائد افراد متاثر

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں پہلے اور بھارت دوسرے نمبر پر ہے

ملک بھر میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 6 ہزار 46 رہ گئی

پاکستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 955 اور اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 373 ہوگئی ہے

سندھ: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، مزید 271 افراد متاثر

 سندھ  میں کورونا کے 148 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 17 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کورونا وائرس چین میں رپورٹ ہونے سے پہلے وجود میں آچکا تھا، سائنسدان

وائرس کی علامات پچھلے سال کرسمس سے بھی پہلے سامنے آچکی تھیں، سائنسدان

کورونا وائرس: دنیا میں9 لاکھ13 ہزار سے زائد اموات

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں میں پہلے اور بھارت دوسرے نمبر پر ہے

پاکستان میں کوروناکیسز کی تعداد3 لاکھ سے بڑھ گئی

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3 لاکھ 371 اور اموات کی مجموعی تعداد 6 ہزار 370 ہوگئی ہے

ٹاپ اسٹوریز