کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 75 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا بھر میں اب تک ایک کروڑ 95 لاکھ 90 ہزار 209 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

کورونا سے نمٹنے کیلئے ٹرمپ کے پاس کوئی منصوبہ نہیں ہے، جوبائیڈن

امریکی صدارتی امیدوار نے کہا کہ ہمیں کورونا ویکسین کی ضرورت ہے وہ اگر کل مل جائے تو کل ہی لے لیں گے۔

کورونا کا خطرہ اگلے تین سال تک رہے گا، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

اگلے تین سال تک کورونا کہیں نہیں جا رہا ہے اور اس کی ویکسین میں بھی کافی وقت درکار ہے، جرمن سائنسدان

سندھ میں کورونا سے مزید 188 افراد متاثر

 سندھ میں کورونا کے 139 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 15 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں، وزیراعلی سندھ

بھارت میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ

بھارت میں کورونا کیسز 41 لاکھ 10 ہزار سے بڑھ گئے ہیں

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 230 افراد متاثر

سندھ  میں کورونا کے 141 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے جب کہ 16 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے6ہزار340 اموات

ملک میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید513 کیسز اور 5 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 2 کروڑ 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر

دنیا میں اب تک ایک کروڑ81 لاکھ86 لاکھ61ہزار33صحتیاب ہوچکے ہیں اوراس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 69 لاکھ32ہزار642 ہے

اسکرین یا این 95 ماسک کورونا سے تحفظ نہیں دیتے، تحقیق

اسکرین اور این 95 ماسک کے استعمال سے کورونا وبا کو روکنے کی کوششوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے، ماہرین

ٹاپ اسٹوریز