ڈائریا، قے اور پیٹ درد: بچوں میں کورونا کی علامات

کورونا وائرس کی علامات کی موجودہ لسٹ میں صرف تین علامات: تیز بخار، کھانسی اور ذائقے اور سونگھنے کی حس ختم ہونا شامل ہیں

پاکستان میں کورونا کے 498نئے کیسز رپورٹ

کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ97 ہزار512 ہوگئی ہے اور6 ہزار335 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں2 کروڑ61 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں پہلے نمبر پر ہے جہاں 62 لاکھ 90 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے

پاکستان میں کوروناوائرس سے مزید10 اموات

تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسز8ہزار761 رہ گئے ہیں

کورونا وائرس: دنیا میں 8 لاکھ 61 ہزار سے زائد اموات

2 کروڑ 59 لاکھ 62 ہزار سے زائد افراد متاثر اور8 لاکھ61 ہزار249 اموات ریکارڈ ہوئیں

نینسی پلوسی کورونا پابندیوں کی دھجیاں اڑانے پر شدید تنقید کا شکار

نینسی پلوسی کی بند سیلون پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے 441 نئےکیسز رپورٹ

کورونا وائرس کے سبب مزید20 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں

پنجاب: کورونا سے مزید ایک شخص جاں بحق، 63 افراد متاثر

 پنجاب میں کورونا کیسز کی تعداد 96 ہزار 832 ہو گئی ہے جب کہ عالمی وبا سے ہونی والی اموات کی تعداد 2 ہزار 199 تک پہنچ چکی ہے۔

سندھ: کورونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق، 146 متاثر

 سندھ  بھر میں کورونا کیسز کی تعداد  ایک لاکھ 29 ہزار 615 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 409 ہو گئی ہے

کورونا وائرس: دنیا میں 2 کروڑ 56 لاکھ سے زائد افراد متاثر

کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں امریکہ کا پہلا نمبر ہے جہاں 62 لاکھ 12 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے

ٹاپ اسٹوریز