کورونا وائرس: دنیا میں7 لاکھ46 ہزار سے زائد اموات

بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد23 لاکھ 28 ہزارسے زائد ہوگئی ہے

تین ماہ بعد پھر کورونا کیس، نیوزی لینڈ میں پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ مؤخر

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر ہم مل کر کام کریں گے تو اس وبائی مرض سے نمٹ سکتے ہیں۔

کورونا وائرس: اگست کے پہلے 10روز میں سب سے کم کیسز رپورٹ ہوئے

جولائی میں 33 ہزار اور جون کے پہلے 10 روز میں 48 ہزار کیس سامنے آئے تھے

پاکستان میں کورونا کے ایکٹیو کیسز16ہزار 599 رہ گئے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 730 نئے کیسز اور 17 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

امریکی صدر کا دوا ساز کمپنی کے ساتھ کورونا ویکسین کا معاہدہ

امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ میں کورونا کیسز میں کمی آ رہی ہے اور بہت جلد مزید کمی آئے گی۔

روس کی کوروناویکسین کے متعلق زیادہ معلومات نہیں، ڈبلیوایچ او

ہمیں خبرملی کہ روس کےپاس کوروناویکسین ہے اور ہم اس کے متعلق معلومات حاصل کرنےکےمنتظر ہیں،اسسٹنٹ ڈائریکٹرریجنل برانچ

عمران خان سے بل گیٹس کا رابطہ، کورونا اور پولیو مہم پر تبادلہ خیال

حکومتی اقدامات سے صحت اور معیشت کے شعبوں کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان

سندھ: کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق، 429 متاثر

صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 849 ہو گئی۔

روس نے کورونا سے بچاؤ کیلئے پہلی ویکسین بنا لی

میری بیٹی نے بھی کورونا کے خلاف بننے والی ویکسین کا استعمال کیا ہے اور یہ کوویڈ 19 نامی بیماری کے خلاف دیرپا قوت مدافعت پیدا کرتی ہے، روسی صدر

کورونا وائرس بالوں کے لیے بھی نقصان دہ

بالوں کا گرنا بھی کورونا وائرس کا طویل المدتی سائیڈ ایفیکٹ ہے، تحقیق

ٹاپ اسٹوریز