سندھ: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق، 487 متاثر

سندھ میں کورونا کے مزید 487 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے میں کیسز کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 23 ہزار 246 ہوگئی۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ 17 ہزار سے زائد اموات

امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ 32 ہزار 179 ہو گئی ہے

ویکسین میں نیشنل ازم اچھا نہیں ہے، عالمی ادارہ صحت

اگر تمام ممالک مل کر صحتیاب ہوں تو کورونا سے ہونے والا نقصان کم ہو گا، ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم ڈی جی ڈبلیو ایچ او

سندھ میں کورونا کے مزید 386 کیسز رپورٹ

صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 22ہزار 759ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ

ریاست وکٹوریا میں ایک دن میں 725 کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں جس کے بعد انتظامیہ نے ریاست میں ایک بار پھر کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔

سندھ میں کورونا سے مزید 5 اموات رپورٹ

صوبے بھر میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 231 ہوگئی۔

کورونا سے نمٹنے کا کوئی جادوئی حل نہیں، سربراہ عالمی ادارہ صحت

سربراہ عالمی ادارہ صحت نے ہدایت کی کہ دنیا بھر کے شہری کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے رہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 49 ہزار 397 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔

سندھ میں کورونا کے مزید 219 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 21ہزار 705ہوگئی، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

گوجرانوالہ: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 17 نئے کیسز رپورٹ

 گوجرانوالہ ریجن میں کورونا وائرس سے 211 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز