پنجاب میں کورونا کے 2 ہزار 164 نئے کیسز سامنے آ گئے

صوبہ بھر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 35 ہزار 308 ہو گئی ہے، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر پنجاب

کورونا وائرس سے ملکی معیشت کو ڈھائی ہزار ارب روپے کا نقصان

ملکی معیشت کا حجم 440 کھرب سے سکڑ کر 415 کھرب تک رہ گیا اور کورونا کے باعث معیشت 25 کھرب روپے سکڑ گئی۔

پی کے ایل آئی میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے گنجائش ختم

ترجمان پی کے ایل آئی کے مطابق اسپتال میں 75 مریضوں کو آئسولیشن وارڈز میں رکھنے کی گنجائش موجود ہے۔

دبئی: ہوٹلوں کی انتظامیہ کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری

ہدایت نامہ عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان: کورونا سے ایک شخص جاں بحق، 45 نئے کیسز رپورٹ

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 898 ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 13 تک پہنچ چکی ہے۔

دو ملین ڈالرز کے لالی پاپ کا منصوبہ: وزیر تعلیم کی وزارت لے گیا

میڈا گاسکر کے صدر نے وزیر تعلیم کے تیار کردہ منصوبے کو قومی خزانے پر بوجھ قرار دے دیا۔

ایئرپورٹس بند کرنے اور لاک ڈاؤن کی تجاویز دی تھیں، وزیراعلیٰ

سندھ میں آج 40 کورونا متاثرین کا انتقال ہوا ہے، پہلے غلطی کی جاتی ہے اور پھر کہا جاتا ہے کہ اب خود سنبھال لو: سید مراد علی شاہ

کورونا: وفاق صوبوں کو سہولیات دینے سے گریزاں ہے، ترجمان سندھ حکومت

ترجمان حکومت سندھ نے کورونا مریضوں سے متعلق سندھ اور پنجاب کا موازنہ پیش کردیا

آزاد کشمیر میں کورونا کے مزید 32 کیسز سامنے آ گئے

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد آزاد کشمیر میں وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 331 ہو گئی ہے۔

سعودی عرب: کورونا کے بڑھتے کیسز، جدہ میں دوبارہ جزوی کرفیو

جزوی کرفیو کا دورانیہ 15 گھنٹے کا ہوگا جو دوپہر تین بجے سے لے کر آئندہ صبح چھ بجے تک نافذ رہے گا۔

ٹاپ اسٹوریز