کورونا، پاکستان میں ایک دن میں ریکارڈ 3,938 کیسز، اموات 1621 ہو گئیں 

ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 27 ہزار 110 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

خیبرپختونخوا: کورونا سے مزید 9 افراد جاں بحق

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے458 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 10 ہزار 485 ہو گئی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی ادارہ صحت کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

ہماری ہر ممکن کوشش ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف محفوظ رہے، مراد علی شاہ

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز کر گئی، 1543 جاں بحق 

ملک بھر میں مجموعی طور پر 26 ہزار 83 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔

کورونا: 50 فیصد پاکستانی بیروزگار ہونے کے خوف کا شکار ہیں، سروے

ہر پانچ میں سے تین لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی وجہ سے کورونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہ ہو گا، رپورٹ

دنیا میں کورونا کیسز کی تعداد 63 لاکھ سے بڑھ گئی، 3 لاکھ 75 ہزار سے زائد ہلاکتیں

امریکہ میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 369 اموات ہوئی ہیں اور جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ چھ ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

خیبرپختونخوا میں کورونا سے مزید 20 افراد جاں بحق

گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید 487 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما ابرارالحق کورونا سے متاثر

 میرا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور میں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے، پی ٹی آئی رہنما

خیبرپختونخوا: کورونا وائرس کے باعث مزید 2 ڈاکٹرز جاں بحق

کورونا وائرس سے اب تک جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 5 ہو گئی ہے، محمود خان

شہروں کے بعد سندھ کے دیہی علاقوں میں بھی کورونا پھیلنے لگا

صوبے میں کورونا وائرس کےکیسز کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، وزیراعلی سندھ

ٹاپ اسٹوریز