کورونا: اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد پانچ سو 58 ہو گئی

وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مشتبہ افراد کی تعداد دو ہزار 99 ہے، ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات

خیبر پختونخوا میں کورونا سے مزید 12 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مزید 371 کیسز سامنے آگئے، محکمہ صحت

کورونا: پاکستان میں 599 افراد جاں بحق،26،435 متاثر

ملک میں کورونا وائرس کے 7  ہزار 530 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 39 لاکھ 32 ہزار سے تجاوز کر گئی

13 لاکھ 49 ہزار سے زائد افراد کورونا کو شکست بھی دے چکے ہیں۔

جوڑوں کے درد کی دوا کورونا کے علاج میں مددگار، امریکی ڈاکٹر کا دعویٰ

دوا کے استعمال کے 5 دنوں بعد مریض کو آئی سی یو سے نارمل وارڈ میں شفٹ کر دیا گیا، عمران شریف

پنجاب میں کورونا کیسز دس ہزار سے بڑھ گئے

پنجاب میں پہلے پانچ ہزار کیسز 40 دن میں سامنے آئے اور24 اپریل کو پنجاب میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 5046 تک پہنچ گئی تھی، اگلے پانچ ہزار کیسز کی صرف 14 روز میں تصدیق ہوئی

کورونا: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 38 لاکھ 59 ہزار سے تجاوز کر گئی

مہلک وبا کے باعث اب تک جہان فانی سے دو لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد کوچ کر چکے ہیں

کورونا: پاکستان میں 585 افراد جاں بحق، 24 ہزار سے زائد متاثر

ملک میں کورونا وائرس کے 6 ہزار 464 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں

کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والا چینی پروفیسر امریکہ میں قتل

پروفیسر کورونا وائرس کے حوالے سے اپنی تحقیق میں انتہائی اہم نتائج کے بالکل قریب پہنچ چکے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز